حدثنا علي بن عيسى الحيري، حدثنا جعفر بن محمد ابن التُّرك (1) ومحمد بن عمرو بن النَّضر الحَرَشي، قالا: حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا إسماعيل ابن جعفر، عن عمرو بن أبي عمرو، عن عاصم بن عمر بن قَتَادة، عن محمود بن لَبيد، عن أبي سعيد الخُدْري، أنَّ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ الله تعالى لَيَحمِي عبدَه المؤمنَ الدُّنيا وهو يُحبُّه، كما تَحمُونَ مريضَكم الطعامَ والشرابَ تخافونَ عليه" (2) . كذا قال: عن أبي سعيد، وفي حديث عُمارة بن غَزِيَّة: عن قَتَادة بن النُّمعان، والإسنادان عندي صحيحان، والله أعلم.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندے کو دنیا (کی آلودگیوں) سے اسی طرح بچاتا ہے جبکہ وہ اس سے محبت فرماتا ہے، جیسے تم اپنے مریض کو کھانے پینے سے بچاتے ہو (تاکہ اسے نقصان نہ پہنچے) جبکہ تم اس کے بارے میں ڈر رہے ہوتے ہو۔“
راوی نے اسے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، جبکہ عمارہ بن غزیہ کی حدیث میں یہ سیدنا قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، اور میرے نزدیک یہ دونوں اسناد صحیح ہیں، واللہ اعلم۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7654]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات في الجملة، لكن اختلف في تسمية صحابيه كما ذكرنا قريبًا عند الرواية (7652)» [ترقيم الرساله 7654] [ترقيم الشركة 7562]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح