حدثنا علي بن حَمْشاذَ العدل، حدثنا إبراهيم بن الحُسين (2) الهَمَذاني وهشام بن علي السِّيرافي، قالا: حدثنا عبد الله بن رَجَاء، حدثنا همَّام بن يحيى، عن أبي جَمْرة الضُّبعي، قال: كنتُ أجلِسُ إلى ابن عباس بمكةَ، ففَقَدني أيامًا، فلمَّا جئتُ قال: ما حَبَسَك؟ قال: قلت: حُمِمتُ، فقال: ابرُدْها عنك بماء زمزم [فإنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الحُمَّى مِن فَيْح جهنَّمَ، فَابْرُدُوها بماءِ زمزمَ] (3) " (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7439 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ابو جمرہ ضبعی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں مکہ مکرمہ میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی مجلس میں بیٹھا کرتا تھا، پھر چند دن میں غائب رہا، جب میں دوبارہ حاضر ہوا تو انہوں نے پوچھا: تمہیں کس چیز نے روک دیا تھا؟ میں نے عرض کیا: مجھے بخار ہو گیا تھا، انہوں نے فرمایا: اسے زمزم کے پانی سے ٹھنڈا کرو کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: ”بخار جہنم کی تپش میں سے ہے، پس اسے زمزم کے پانی سے ٹھنڈا کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7627]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل عبد الله بن رجاء» [ترقيم الرساله 7627] [ترقيم الشركة 7535] [ترقيم العلميه 7439]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح