☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7619
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7619
حدثنا عبد الرحمن بن حَمْدان الجَلَّاب بهمذان، حدثنا إسحاق بن إبراهيم (1) الخزَّاز، حدثنا إسحاق بن سليمان، حدثنا صالح بن [أبيٍ] (2) الأخضر، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن حَكيم بن حِزام، قال: قلتُ: يا رسولَ الله، أرأيتَ أدويةً نتداوى بها، ورُقًى نَسترقي بها، أتردُّ من قَدَر الله؟ قال:"إنها من قَدَرِ الله" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد رواه يونس بن يزيد وعمرو بن الحارث بإسناد آخر، وهو المحفوظ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7431 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ان دواؤں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے جن سے ہم علاج کرتے ہیں، اور ان دموں (رقیہ) کے بارے میں جن سے ہم جھاڑ پھونک کرواتے ہیں، کیا یہ اللہ کی تقدیر میں سے کسی چیز کو ٹال سکتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ (خود) اللہ کی تقدیر ہی میں سے ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، البتہ اسے یونس بن یزید اور عمرو بن حارث نے دوسری سند سے روایت کیا ہے اور وہی (نسخہ) محفوظ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7619]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف صالح بن أبي الأخضر» [ترقيم الرساله 7619] [ترقيم الشركة 7527] [ترقيم العلميه 7431]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره
← Previous Hadith (7618) Back to Bab Next Hadith → (7620)