☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7609
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7609
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرّبيع بن سليمان، حدثنا أسَد بن موسى، حدثنا أبو عَقيل يحيى بن المتوكِّل، حدثنا أبو سلمة بن عُبيد الله ابن عبد الله بن عمر، عن أبيه، عن جدِّه عبد الله بن عمر قال: لَبِسَ عمر قميصًا جديدًا، ثم قال: مُدَّ كُمِّي يا بُنيَّ، وألزِقَ يدَك بأطرافِ أصابعي، واقطَعْ ما فَضَلَ عنها، قال: فقطعتُ من الكُمَّين، فصار فمُ (1) الكمَّين مُتعاديًا بعضُه فوق بعض، فقلتُ: لو سوَّيتَه بالمِقَص؟ قال: دَعْه يا بني، هكذا رأيتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يفعل. قال ابنُ عمر: فما زال القميصُ على أبي حتى تقطَّعَ، وما كُنَّا نُصلِّي حتى رأيتُ بعض الخيوط تتساقطُ على قَدَميه (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7421 - أبو عقيل ضعفوه
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک نئی قمیص پہنی، پھر فرمایا: اے میرے بیٹے! میری آستین کھینچو اور اپنا ہاتھ میری انگلیوں کے پوروں سے ملا دو، پھر جو اس سے زیادہ ہو اسے کاٹ دو، انہوں نے کہا: چنانچہ میں نے دونوں آستینوں سے (زائد حصہ) کاٹ دیا، تو آستینوں کے سرے ناہموار ہو گئے، میں نے عرض کیا: کیا میں اسے قینچی سے برابر کر دوں؟ انہوں نے فرمایا: اے میرے بیٹے! اسے رہنے دو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے، ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: پھر وہ قمیص میرے والد کے پاس رہی یہاں تک کہ وہ پھٹ گئی، اور جب ہم نماز پڑھتے تو میں دیکھتا کہ اس کے کچھ دھاگے ان کے قدموں پر گر رہے ہوتے تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7609]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف من أجل يحيى بن المتوكل» [ترقيم الرساله 7609] [ترقيم الشركة 7517] [ترقيم العلميه 7421]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (7608) Back to Bab Next Hadith → (7610)