☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7602
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7602
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، أخبرنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا شَيْبان بن عبد الرحمن، عن الأعمش، عن جامع ابن شدَّاد، عن كُلْثوم الخُزَاعي، عن أسامة بن زيد قال: دَخَلْنا على رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نعودُه وهو مريض، فوجدناه نائمًا قد غطَّى وجهَه ببُرْدٍ عَدَني، فكشف عن وجهِه ثم قال:"لَعَنَ اللهُ اليهودَ يُحرِّمون شُحومَ الغنم، ويأكلون أثمانَها" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7414 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عیادت کے لیے آپ کے پاس حاضر ہوئے جبکہ آپ علیل تھے، ہم نے آپ کو استراحت فرماتے ہوئے پایا اور آپ نے اپنے چہرہ مبارک کو عدنی چادر سے ڈھانپا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے چہرے سے چادر ہٹائی پھر فرمایا: ”اللہ تعالیٰ یہودیوں پر لعنت فرمائے، وہ بھیڑوں کی چربی کو (خود پر) حرام قرار دیتے ہیں اور (اسے فروخت کر کے) اس کی قیمت کھاتے ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7602]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل كلثوم الخزاعي، فقد روى عنه جمع، وذكره ابن حبان في "الثقات"، وقد اختلف في اسم أبيه وفي كونه رجلًا واحدًا أو اثنين، وذكره بعضهم في الصحابة، ووثقه ابن حجر في "التقريب"» [ترقيم الرساله 7602] [ترقيم الشركة 7510] [ترقيم العلميه 7414]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (7601) Back to Bab Next Hadith → (7603)