☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7361
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7361
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، حدثني أَبي، أخبرنا الليث بن سعد، عن معاوية بن صالح، عن أبي طلحة - وهو نُعيم بن زياد - عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"أَيُّما ضَيفٍ نزلَ بقومٍ فأصبحَ الضَّيفُ محرومًا، فله أن يأخذَ بقَدْرِ قِرَاهُ، ولا حَرَجَ عليه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وله شاهد بإسناد صحيح:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو مہمان کسی قوم کے پاس اترے اور اس مہمان کو (اس کے حقِ مہمانی سے) محروم رکھا جائے، تو اسے حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مہمانی کی قدر کے برابر ان سے (بغیر اجازت) لے لے اور اس پر کوئی گناہ نہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا ایک صحیح اسناد والا شاہد بھی موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7361]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 7361]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7360) Back to Bab Next Hadith → (7362)