☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7323
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7323
أخبرنا علي بن عبد الله العطّار ببغداد، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا الحسين بن محمد المَرُّوذي (2) ، حدثنا سليمان بن قَرْم، عن الأعمش، عن شَقيق، قال: دخلتُ أنا وصاحبٌ لي على سلمان، فقرَّب إلينا خبزًا ومِلحًا، فقال: لولا أنَّ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم نَهانا عن التكلُّفِ لتكلَّفتُ لكم، فقال صاحبي: لو كان في مِلْحنا سَعْترٌ، فَبَعَثَ بمِطْهرته إلى البقَّال فرَهَنَها، فجاء بسَعْتر فألقاه فيه، فلما أكلنا قال صاحبي: الحمد لله الذي قَنَّعَنا بما رَزَقَنا، فقال سلمانُ: لو قَنِعتَ بما رُزِقتَ، لم تكن مِطهَرتي مرهونةً عند البقَّال! (3)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. وله شاهدٌ بمثل هذا الإسناد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7146 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا شقیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں اور میرا ایک ساتھی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، انہوں نے ہمارے سامنے روٹی اور نمک پیش کیا اور فرمایا: اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں تکلف کرنے سے نہ روکا ہوتا تو میں تمہارے لیے (بہتر ضیافت کا) تکلف کرتا، اس پر میرے ساتھی نے کہا: کاش ہمارے اس نمک میں «سَعْتر» (جنگلی پودینہ یا صعتر) بھی ہوتا، تو انہوں نے اپنا لوٹا دکاندار کے پاس بھیج کر اسے گروی رکھوا دیا اور صعتر لے آئے، جب ہم کھانا کھا چکے تو میرے ساتھی نے کہا: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں اس پر قناعت عطا فرمائی جو اس نے ہمیں رزق دیا، اس پر سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تم واقعی اپنے رزق پر قناعت کرنے والے ہوتے تو میرا لوٹا دکاندار کے پاس گروی نہ پڑا ہوتا!
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7323]
تخریج الحدیث
«حديث حسن بمجموع طرقه، وهذا إسناد ليّن من أجل سليمان بن قرم، وقد توبع.» [ترقيم الرساله 7323] [ترقيم الشركة 7242] [ترقيم العلميه 7146]
الحكم على الحديث
حديث حسن بمجموع طرقه
Grade: حديث حسن بمجموع طرقه
← Previous Hadith (7322) Back to Bab Next Hadith → (7324)