☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7310
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7310
أخبرني عبد الله بن محمد الصَّيدلاني، حدثنا محمد بن أيوب، أخبرنا يحيى بن المغيرة السَّعْدي، حدثنا جَرير، عن عطاء بن السائب، عن الشَّعبي، عن أبي هريرة قال: كنتُ في الصُّفّة، فبعث النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم إلينا بتمرِ عَجْوة، فسُكِبَ (1) بيننا، فكنَّا نَقرِن الثِّنتينِ من الجوع، فكنَّا إذ قَرَنَ أحدُنا قال لأصحابه: إنِّي قد قَرَنتُ فاقرِنُوا (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7132 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں اصحابِ صفہ میں شامل تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہماری طرف عجوہ کھجوریں بھیجیں، وہ ہمارے درمیان انڈیل دی گئیں، ہم بھوک کی وجہ سے دو دو کھجوریں ملا کر کھانے لگے، چنانچہ جب ہم میں سے کوئی دو کھجوریں ملا کر کھاتا تو وہ اپنے ساتھیوں سے کہہ دیتا: ”میں نے دو ملا کر کھائی ہیں (اجازت ہو تو) تم بھی دو دو ملا کر کھا لو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7310]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، عطاء بن السائب مختلط، ورواية جرير» [ترقيم الرساله 7310] [ترقيم الشركة 7228] [ترقيم العلميه 7132]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (7309) Back to Bab Next Hadith → (7311)