☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7301
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7301
أخبرني الحسين بن علي التميمي، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا أحمد بن حفص (3) ، حدثني أبي، حدثني إبراهيم بن طَهْمان، عن عبد العزيز بن صُهيب، عن أنس قال: لقد رأيتُ المهاجرين والأنصارَ يَحفِرُون الخندقَ حولَ المدينة، ويَنقُلون الترابَ على ظهورهم يقولون: نحنُ الذين بايَعْنا محمَّدا … على الإسلامِ ما بقِينا أبدا ورسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يُجيبُهم ويقول:"اللهمَّ لا خيرَ إلّا خيرُ الآخرَهْ … فبارِكْ في الأنصارِ والمهاجرَهْ" فيُجاءُ بالصَّحْفة فيها مِلءُ (1) كَفِّي من شعيرٍ مَجشُوشٍ، قد صُنع بإهالَةٍ سَنِخة، فتوضع بين يدي القوم وهم جِياعٌ، ولها بَشَعَةٌ في الحَلْق، ولها رِيح (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الزيادة!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7123 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے مہاجرین اور انصار کو مدینہ کے گرد خندق کھودتے ہوئے دیکھا، وہ اپنی پیٹھوں پر مٹی اٹھاتے ہوئے یہ کہہ رہے تھے: ”ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسلام پر بیعت کی ہے جب تک ہم زندہ رہیں۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انہیں جواب دیتے ہوئے فرما رہے تھے: ”اے اللہ! اصل خیر تو آخرت ہی کی خیر ہے، پس تو انصار اور مہاجرین میں برکت عطا فرما۔“ پھر ان کے پاس ایک پیالہ لایا جاتا جس میں دو مٹھی بھر کٹا ہوا (موٹا) جو ہوتا جسے پرانے بدبودار چکنائی والے چربی میں تیار کیا گیا ہوتا تھا، وہ ان لوگوں کے سامنے رکھا جاتا جبکہ وہ سخت بھوک کی حالت میں ہوتے، اور وہ کھانا حلق میں چبھنے والا اور بدبودار ہوتا تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس اضافے کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7301]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،محمد بن إسحاق: هو ابن خُزَيمة، وأحمد بن حفص: هو ابن عبد الله بن راشد.» [ترقيم الرساله 7301] [ترقيم الشركة 7219] [ترقيم العلميه 7123]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7300) Back to Bab Next Hadith → (7302)