☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7277
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7277
أخبرنا عبد الله بن إسحاق الخُرَاساني العَدْل ببغداد، حدثنا يحيى بن جعفر بن الزِّبْرقان، حدثنا علي بن عاصم، حدثنا عبيد الله بن أبي بكر بن أنس، قال: سمعت أنسًا يقول: انتفجتُ أرنبًا بالبَقيع، فاشتُدَّ في أثرها، فكنتُ فيمن اشتدَّ، فسبقتُهم إليها فأخذتها، فأتيتُ بها أبا طلحةَ، فأمر بها فذُبحت ثم شُوِيَت، فأخذ عَجُزَها فأرسلَ به معي إلى النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقال النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"ما هذا؟" قلتُ: عَجُزُ أرنب بعث بها أبو طلحةَ إليك، فقَبِلَه مني (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7100 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بقیع میں ایک خرگوش بھاگا تو میں بھی ان لوگوں میں شامل تھا جو اسے پکڑنے کے لیے پیچھے دوڑے، میں سب سے آگے نکل گیا اور اسے پکڑ لیا، پھر میں اسے سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کے پاس لایا تو انہوں نے اسے ذبح کر کے بھوننے کا حکم دیا، پھر انہوں نے خرگوش کا پچھلا حصہ (ران) مجھے دے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف بھیجا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ میں نے عرض کی: یہ خرگوش کی ران ہے جو ابو طلحہ نے آپ کے لیے بھیجی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے قبول فرما لیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7277]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف علي بن عاصم: وهو الواسطي.» [ترقيم الرساله 7277] [ترقيم الشركة 7195] [ترقيم العلميه 7100]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7276) Back to Bab Next Hadith → (7278)