حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا أسد بن موسى، حدثنا أبو هلال محمد بن سُليم، حدثنا إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة، عن جابر قال: جعَلْنا للنبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم فَخّارةً، فأتيتُه بها، فاطَّلع في جوفها فقال:"حَسِبتُه لحمًا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد إن كان إسحاق بن أبي طلحة سمع من جابر، ولم يخرجاه. وفيه البيانُ الواضح لمحبَّة رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم اللحمَ. وشاهدُه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7095 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے مٹی کی ایک ہانڈی تیار کی، میں اسے لے کر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے اندر جھانک کر دیکھا اور فرمایا: ”میرا خیال تھا کہ یہ گوشت ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے بشرطیکہ اسحاق بن ابی طلحہ کا سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہو، اور شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گوشت سے رغبت اور محبت کا واضح بیان موجود ہے، اور اس کی شاہد روایت درج ذیل ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7272]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أبي هلال محمد بن سليم: وهو الراسبي.» [ترقيم الرساله 7272] [ترقيم الشركة 7190] [ترقيم العلميه 7095]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح