حدَّثناه أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا سهل بن مهران الدقَّاق، حدثنا عبد الله بن بكر السَّهْمي، حدثنا سوَّار بن داود أبو حمزة، حدثنا عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مُرُوا الصِّبيان بالصلاةِ لسبعِ سنين، واضرِبُوهم عليها في عشرِ سنين، وفَرَّقوا بينهم في المَضاجِع" (1)
Translation: طلحہ بابر
عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی اولاد کو سات سال کی عمر میں نماز کا حکم دو، دس سال کی عمر میں اس (کے ترک) پر انہیں مارو اور ان کے بستر الگ کر دو۔“
امام حاکم فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن معین نے عمرو بن شعیب کو ثقہ قرار دیا ہے، اور امام اسحاق بن راہویہ کا قول ہے کہ اگر عمرو بن شعیب سے روایت کرنے والا ثقہ ہو تو یہ روایت نافع عن ابن عمر کی طرح قوی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ/حدیث: 726]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن» [ترقيم الرساله 726] [ترقيم الشركة 720]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن