☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 722
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 722
حدّثنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ، حدّثنا محمد بن إسماعيل بن مِهْران، حدّثنا أبو الرَّبيع ابن أخي رِشْدِين وأبو الطاهر قالا: أخبرنا عبد الله بن وهب، أخبرني مَخْرَمة بن بُكَير، عن أبيه، عن عامر بن سعد بن أبي وقَّاص قال: سمعتُ سعدًا وناسًا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقولون: كان رجلانِ أخَوانِ في عهد رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، وكان أحدُهما أفضلَ من الآخر، فتُوفي الذي هو أفضلُهما، ثم عُمِّرَ الآخرُ بعده أربعين يومًا، ثم تُوفيَ، فذكروا الرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فضيلةَ الأوَّل على الآخِر، فقال:"ألم يكن يُصلي؟" قالوا: بلى يا رسول الله، وكان لا بأسَ به، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"فما يُدرِيكم ماذا بَلَغَت به صلاتُه، إنَّما مَثَلُ الصلاة كَمَثَل نهرٍ جارٍ بباب رجلٍ، عَمْرٍ عَذْبٍ، يَقتحِمُ فِيهِ كلَّ يوم خمسَ مرَّات، فماذا تَرَونَ يبقى من دَرَنِه؟ لا تدرونَ ماذا بَلَغَت به صلاتُه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، فإنهما لم يخرجا مَخرَمةَ بن بُكير، والعِلَّة فيه أنَّ طائفة من أهل مصر ذكروا أنه لم يسمع من أبيه لصِغَر سنِّه، وأثبتَ بعضُهم سماعَه منه (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 718 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد میں دو بھائی تھے، ان میں سے ایک دوسرے سے (عبادت میں) افضل تھا، پھر اس افضل بھائی کا انتقال ہو گیا اور دوسرا اس کے بعد چالیس دن تک زندہ رہا اور پھر وہ بھی فوت ہو گیا۔ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے پہلے بھائی کی دوسرے پر فضیلت کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا وہ (دوسرا بھائی) نماز نہیں پڑھتا تھا؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں یا رسول اللہ! وہ نماز تو پڑھتا تھا اور اس میں کوئی حرج بھی نہیں تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں کیا معلوم کہ اس کی نماز نے اسے کس مقام پر پہنچا دیا ہے؟ نماز کی مثال تو اس میٹھے اور صاف شفاف بہتے ہوئے دریا کی طرح ہے جو کسی شخص کے دروازے پر ہو اور وہ اس میں روزانہ پانچ مرتبہ غوطہ لگاتا ہو، تو کیا تم سمجھتے ہو کہ اس کے بدن پر کوئی میل کچیل باقی رہے گا؟ تم نہیں جانتے کہ اس کی نماز نے اسے کہاں پہنچا دیا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ/حدیث: 722]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل مخرمة بن بكير» [ترقيم الرساله 722] [ترقيم الشركة 715] [ترقيم العلميه 718]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (721) Back to Bab Next Hadith → (723)