أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، حدثنا عبد الله بن الحسن بن أحمد الحَرَّاني، حدثنا جَدِّي، حدثنا موسى بن أعيَن، عن بكر بن حُنَيس (1) ، عن رجاء بن حَيْوة، عن جُنادة بن أبي أُمية، عن يزيد بن أبي سفيان، قال: قال لي أبو بكر الصِّديِّق حين بعثني إلى الشام: يا يزيدُ إنَّ لك قرابةً عَسَيتَ أن تُؤثرَهم بالإمارة، ذلك أكثرُ ما أخافُ عليك، فقد قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَنْ وَلِيَ من أمر المسلمين شيئًا، فأمَّرَ عليهم أحدًا محاباةً (2) ، فعليه لعنةُ الله، لا يَقبَلُ اللهُ منه صرفًا ولا عَدْلًا حتى يُدخِلَه جهنَّمَ" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جب مجھے شام کی طرف روانہ کیا تو مجھ سے فرمایا: اے یزید! تمہارے کچھ رشتے دار ہیں، ہو سکتا ہے کہ تم انہیں حکمرانی میں ترجیح (جانبداری) دو، یہ وہ سب سے بڑی بات ہے جس کا مجھے تمہارے بارے میں خوف ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جسے مسلمانوں کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنایا جائے، پھر وہ محض جانبداری و رعایت «مُحَابَاةً» کی بنیاد پر کسی کو ان کا امیر مقرر کر دے، تو اس پر اللہ کی لعنت ہے، اللہ اس کا کوئی نفل (صرف) اور نہ ہی کوئی فرض (عدل) قبول کرے گا یہاں تک کہ اسے جہنم میں داخل کر دے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7200]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف بكر بن خنيس، وبه أعلَّه الذهبي في "تلخيصه".» [ترقيم الرساله 7200] [ترقيم الشركة 7119]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لضعف بكر بن خنيس
Grade: إسناده ضعيف لضعف بكر بن خنيس