☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 719
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 719
حدّثنا أبو بكر بن إسحاق، حدّثنا أبو المثنَّى، حدّثنا مُسدَّد. وأخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدّثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدَّثني أَبي؛ قالا: حدّثنا عبَّاد بن عبَّاد، حدّثنا محمد بن عمرو، عن سعيد بن الحارث الأنصاري، عن جابر بن عبد الله قال: كنت أصلي الظهرَ مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فَآخُذُ قبضةً من الحصى ليَبرُدَ في كفِّي أَضعُها لجَبْهتي أسجُدُ عليها، لشدَّة الحرِّ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 701 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھتا تھا، تو سخت گرمی کی وجہ سے کنکریوں کی ایک مٹھی بھر لیتا تھا تاکہ وہ میری ہتھیلی میں ٹھنڈی ہو جائیں اور پھر سجدہ کرتے وقت انہیں اپنی پیشانی کے نیچے رکھ لیتا تھا (تاکہ زمین کی تپش سے بچ سکوں)۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ/حدیث: 719]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن» [ترقيم الرساله 719] [ترقيم الشركة 712] [ترقيم العلميه 701]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (718) Back to Bab Next Hadith → (720)