☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7169
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7169
أخبرنا أبو عبد الله (1) محمد بن عبد الله الزاهد، حدثنا أحمد بن مَهدي بن رُستُم، حدثنا أبو عامر العَقَدي، حدثنا محمد بن أبي حُميد، عن زيد بن أسلم، عن أبيه، عن عمر قال: كنتُ مع النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم جالسًا، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"أتدرونَ أيُّ أهلِ الإيمان أفضلُ إيمانًا؟" قالوا: يا رسولَ الله الملائكةُ، قال:"هم كذلك، ويَحِقُّ ذلك لهم، وما يَمنعُهم وقد أنزلَهم الله المنزلةَ التي أنزلَهم بها، بل غيرُهم؟ قالوا: يا رسولَ الله، فالأنبياءُ الذين أكرمَهم الله تعالى بالنُّبوة والرِّسالة، قال:"هم كذلك، وحُقَّ لهم، بل غيرهم" قال: قلنا: يا رسول الله، فمَنْ هُم؟ قال:"أقوامٌ يأتونَ من بعدي في أصلابِ الرِّجال، فيُؤمنونَ بي ولم يَرَوني، ويَجِدون الوَرَقَ المعلَّقَ فيعملونَ بما فيه، فهؤلاءِ أفضلُ أهلِ الإيمان إيمانًا" (2)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6993 - بل محمد بن أبي حميد ضعفوه
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ ایمان والوں میں کس کا ایمان سب سے افضل ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! فرشتے، فرمایا: ”وہ تو ہیں ہی، اور ان کے لیے یہی حق ہے، انہیں اس سے کیا چیز روک سکتی ہے جبکہ اللہ نے انہیں اس مقام پر رکھا ہے جس پر وہ ہیں، بلکہ ان کے علاوہ کوئی اور؟“ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! پھر وہ انبیاء جنہیں اللہ نے نبوت اور رسالت کے ذریعے عزت بخشی، فرمایا: ”وہ تو ہیں ہی، اور ان کے لیے یہی حق ہے، بلکہ ان کے علاوہ کوئی اور“، ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! پھر وہ کون ہیں؟ فرمایا: ”وہ لوگ جو میرے بعد مردوں کی پشتوں سے (پیدا ہو کر) آئیں گے، وہ مجھ پر ایمان لائیں گے حالانکہ انہوں نے مجھے دیکھا نہیں ہوگا، وہ (قرآن و حدیث کے) معلق اوراق پائیں گے اور جو کچھ ان میں ہوگا اس پر عمل کریں گے، پس یہی لوگ ایمان کے لحاظ سے سب سے افضل ہیں“۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7169]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف بمرَّة من أجل محمد بن أبي حميد، و به ضعَّفه الذهبي في "التلخيص"، فقال: محمد ضعفوه، وكذا ضعَّفه الحافظ ابن حجر في "المطالب العالية" (1/ 2922)، وفي "الأمالي المطلقة" ص 40. وأخرجه البزار (288) عن محمد بن المثنى، عن أبي عامر العقدي، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 7169] [ترقيم الشركة 7088] [ترقيم العلميه 6993]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف بمرَّة من أجل محمد بن أبي حميد
Grade: إسناده ضعيف بمرَّة من أجل محمد بن أبي حميد
← Previous Hadith (7168) Back to Bab Next Hadith → (7170)