☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7166
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7166
أخبرني عبد الرحمن بن الحسن القاضي بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا شُعبة، عن عمرو بن مُرَّة قال: سمعتُ أبا حمزة يُحدِّث عن زيد بن أرقَم قال: قالتِ الأنصارُ: يا رسولَ الله، إنَّ لكل نبيٍّ أتباعًا، وإنَّا قد اتَّبعناك، فادعُ الله أن يجعلَ أتباعَنا منا، فدعا لهم أن يجعلَ أتباعَهم منهم، قال: فنَمَيتُ ذلك إلى عبد الرحمن بن أبي ليلى، فقال: قد زعمَ ذلك زيدُ بن أرقم (1) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6990 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہر نبی کے پیروکار (اتباع) ہوتے ہیں، اور ہم نے آپ کی پیروی کی ہے، لہٰذا اللہ سے دعا فرمائیے کہ وہ ہمارے پیروکاروں کو ہم ہی میں سے کر دے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے لیے دعا فرمائی کہ اللہ ان کے پیروکاروں کو انھی میں سے کر دے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے اس کا تذکرہ عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے کیا تو انہوں نے کہا: زید بن ارقم نے ایسا ہی بیان کیا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7166]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح،، وهذا إسناد ضعيف من أجل عبد الرحمن بن الحسن شيخ المصنف، وقد وصله عن آدم بذكر زيد بن أرقم، وخالف البخاريُّ (3788)، فرواه عن آدم بن أبي إياس عن شعبة ليس فيه زيد بن أرقم من جهة أبي حمزة: واسمه طلحة بن يزيد الأنصاري، لكنه موصول من جهة ...» [ترقيم الرساله 7166] [ترقيم الشركة 7085] [ترقيم العلميه 6990]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7165) Back to Bab Next Hadith → (7167)