فحدَّثنا بصحَّة ما ذكره أبو عبد الله الواقدي، أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا أحمد بن عبد الجبار، حدَّثنا يونس بن بُكير، عن عيسى بن عبد الله التميمي، عن محمد بن المنكدِر، عن أُميمة خالةِ فاطمةَ بنتِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: سمعتُها تقول: بايَعْنا رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم، فأخذَ علينا أن لا نُشرِكَ بالله شيئًا. قال: ثم ذكر نحوَ حديثِ ابن إسحاق عن ابن المنكدر (2) . ذكرُ بَرِيرةَ مولاةِ عائشةَ ﵂ قد اتَّفق الشيخانِ ﵄ على حديث يزيد بن رُومان عن عُرْوة عن بَرِيرةَ ﵂ أنها قالت: فيَّ ثلاثٌ من السُّنة: تُصُدِّقَ عليَّ بلحم، فأهديتُ إلى عائشة … الحديث، وكان عليَّ تسعُ أواقٍ، فقالت عائشةُ: إن شاء مواليكِ عَدَدتُها إليهم، في ذِكرِ الوَلاء بطوله (3) . [وليلي مولاة عائشة ﵂]
Translation: طلحہ بابر
سیدنا محمد بن منکدر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی خالہ سیدہ امیمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت کی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہم سے یہ عہد لیا کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گی، اس کے بعد راوی نے ابن اسحاق کی حدیث کی طرح روایت ذکر کی۔
سیدہ عائشہ کی آزاد کردہ لونڈی سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ؛ شیخین کا یزید بن رومان کی عروہ سے مروی اس حدیث پر اتفاق ہے کہ بریرہ نے کہا: میرے بارے میں سنت کے تین احکام جاری ہوئے؛ مجھے گوشت صدقہ دیا گیا تو میں نے وہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ہدیہ کر دیا... (یہ طویل حدیث ہے) جس میں ولاء اور مکاتبت کی نو اوقیہ رقم کا ذکر ہے۔
سیدہ عائشہ کی لونڈی لیلیٰ کا تذکرہ۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7125]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن في المتابعات.» [ترقيم الرساله 7125] [ترقيم الشركة 7043]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن