أخبرَناه أبو بكر إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الفقيه بالرَّيّ، حدّثنا محمد بن علي (2) الأزرق، حدّثنا محمد بن عمر، حدّثنا رَبِيعة بن عثمان، عن عِمْران بن أبي أنس، عن أبي سَلَمة، عن عائشة قالت: ما رأيتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم أَخَّر صلاةً إلى الوقت الآخِرِ حتى قَبَضَه الله (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کبھی کسی نماز کو اس کے آخری وقت تک مؤخر کرتے ہوئے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپ کی وفات ہو گئی۔
امام حاکم فرماتے ہیں کہ یہ روایت واقدی کی حدیث سے شاہد کے طور پر ہے جو اس کتاب کی شرط پر نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ/حدیث: 696]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، محمد بن عمر» [ترقيم الرساله 696] [ترقيم الشركة 689]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا