أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا موسى بن إسحاق القاضي، حَدَّثَنَا أبو بكر بن أبي شَيْبة ومحمد بن بكَّارٍ، قالا: حَدَّثَنَا يوسف بن يعقوب الماجِشُون، حدثني أبي، عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك، عن عائشة قالت: قلتُ: يا رسولَ الله، مَن مِن أزواجِك في الجنة؟ قال:"أَمَا إِنَّكِ منهنَّ" قالت: فخُيِّل لي أنَّ ذاك أنه لم يتزوَّجْ بِكرًا غيري (2) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6743 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! آپ کی ازواج میں سے کون جنت میں ہو گی؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”خبردار! یقیناً تم انہی میں سے ہو۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”تو میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ یہ اس وجہ سے ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے سوا کسی کنواری خاتون سے نکاح نہیں فرمایا تھا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6892]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 6892] [ترقيم الشركة 6812] [ترقيم العلميه 6743]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح