☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6834
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6834
حدثني علي بن حَمْشاذَ، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني محمد بن بكَّار، حدثنا أبو مَعْشَر، عن يوسف بن يعقوب، عن السائب بن يزيد قال: رأيتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم أخرجَ عبدَ الله بن خَطَل من بين أستارِ الكعبة، فقتله صَبْرًا، ثم قال:"لا يُقتَلُ أحدٌ من قريش بعدَ هذا صبرًا" (2) . ذكرُ أبي هاشم بن عُتبة ﵁-
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عبداللہ بن خطل کو کعبہ کے پردوں کے پیچھے سے نکلوایا اور اسے قتل کرنے کا حکم دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس (فتح مکہ کے دن) کے بعد کسی قریشی کو قید کر کے قتل نہیں کیا جائے گا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6834]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، أبو معشر» [ترقيم الرساله 6834] [ترقيم الشركة 6754]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (6833) Back to Bab Next Hadith → (6835)