☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6818
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6818
أخبرنا أبو الطيِّب محمد بن عبد الله الشَّعيري، حدثنا مَحمِش بن عصام العَدْل، حدثنا حفص بن عبد الله، حدثني إبراهيم بن طَهْمان، عن عاصم، عن زِرّ بن حُبيش، عن عمرو بن أمِّ مكتوم قال: أتيتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فقلتُ: يا رسولَ الله، إني شيخٌ كبير ضريرُ البصر شاسعُ الدار، وليس لي قائدٌ يُلائمني، وبيني وبينَ المسجد شجرٌ وأنهارٌ، فهل لي من عُذر أن أصلِّي في بيتي؟ قال:"هل تسمعُ النِّداءَ؟" قلت: نعم قال:"فأتِها" (1) . قال الحاكم ﵀: لا أعلمُ أحدًا قال في هذا الإسناد: عن عاصم عن زِرّ، غير إبراهيم بن طَهْمان، وقد رواه زائدةُ وشَيبان النَّحوي وحماد بن سَلَمة وأبو عَوَانة وغيرُهم عن عاصم عن أبي رَزين عن ابن أمِّ مكتوم. أما حديثُ زائدة:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمرو بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں ایک بوڑھا اور نابینا شخص ہوں، میرا گھر دور ہے اور میرا کوئی ایسا مددگار (قائد) نہیں جو میرے موافق ہو، میرے اور مسجد کے درمیان درخت اور نہریں بھی ہیں، تو کیا مجھے اس بات کی رخصت ہے کہ میں اپنے گھر میں نماز پڑھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: «هَلْ تَسْمَعُ النِّدَاءَ؟» ”کیا تم اذان کی آواز سنتے ہو؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: «فَأْتِهَا» ”تو پھر مسجد میں آؤ۔“
امام حاکم فرماتے ہیں: میری معلومات کے مطابق اس سند میں عاصم سے، انہوں نے زر (بن حبیش) سے، یہ روایت سوائے ابراہیم بن طہمان کے کسی نے بیان نہیں کی، جبکہ زائدہ، شیبان نحوی، حماد بن سلمہ اور ابوعوانہ وغیرہ نے اسے عاصم سے، انہوں نے ابورزین سے اور انہوں نے ابن ام مکتوم سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6818]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد لا بأس برجاله، لكن خالف إبراهيمُ بن طهمان أصحابَ عاصم -وهو ابن بهدلة- فرواه عن زر بن حبيش عن ابن أم مكتوم، وهو وهمٌ، والمحفوظ: عاصم عن أبي رزين عن ابن مكتوم، كما سيورد المصنف هذه الرواياتِ عقبه. وسلفت رواية أبي رزين أيضًا عند المصنف برقم (822).» [ترقيم الرساله 6818] [ترقيم الشركة 6738]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (6817) Back to Bab Next Hadith → (6819)