أخبرَناه أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حَدَّثَنَا سعيد بن مسعود، حَدَّثَنَا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن المِقْدام بن شُريح، عن أبيه قال: سمعتُ عائشةَ تُقسِمَ بالله ما رأَى أحدٌ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يبول قائمًا منذ أُنزِلَ عليه الفُرقان (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، والذي عندي أنهما لِمَا اتَّفقا على حديث منصور عن أبي وائل عن حُذيفة: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أَتى سُبَاطةَ قوم فبال قائمًا (3) ، وَجَدَا حديث المقدام عن أبيه عن عائشة معارِضًا له فترَكاه، والله أعلم. وله شاهد من حديث المكيِّين:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا مقدام بن شریح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو اللہ کی قسم کھاتے ہوئے سنا کہ جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قرآن نازل ہوا کسی نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، میرے نزدیک انہوں نے اسے اس لیے چھوڑ دیا کیونکہ یہ سیدنا عائشہ کی روایت سیدنا حذیفہ کی روایت کے بظاہر معارض تھی جس میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا ثابت ہے، واللہ اعلم۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 673]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وانظر ما قبله» [ترقيم الرساله 673] [ترقيم الشركة 665]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح