☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 671
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 671
أخبرَناه علي بن عيسى بن إبراهيم، حَدَّثَنَا محمد بن عمرو الحَرَشي حَدَّثَنَا يحيى بن يحيى، أخبرنا أبو معاوية. وحدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا محمد بن أحمد بن النضر، حَدَّثَنَا معاوية بن عمرو، حَدَّثَنَا زائدة. وأخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى، حَدَّثَنَا مُسدَّد، حَدَّثَنَا عبد الواحد بن زياد كلهم عن الأعمش، عن زيد بن وَهْب، عن عبد الرحمن بن حَسَنة قال: بالَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم وهو مستتر بحَجَفَةٍ، فقالوا: تبولُ كما تبولُ المرأة؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّ بني إسرائيل كان إذا أصاب أحدَهم البولُ قَرَضَه بالمقاريض، ونهَاهم عن ذلك، فهو يُعذَّبُ في قبره" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ومن شرط الشيخين إلى أن يَبلُغ تفرُّدَ زيد بن وهب بالرواية عن عبد الرحمن بن حَسَنة، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبد الرحمن بن حسنہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک ڈھال کی اوٹ میں بیٹھ کر پیشاب کیا، تو لوگوں نے کہا: ”آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس طرح (بیٹھ کر) پیشاب کرتے ہیں جیسے عورت کرتی ہے؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بنی اسرائیل کا یہ حال تھا کہ جب ان میں سے کسی کو پیشاب کا کوئی قطرہ لگ جاتا تو وہ اسے قینچیوں سے کاٹ ڈالتے تھے، اور ان کے عالم نے انہیں اس سے روکا تھا، تو اسے قبر میں عذاب دیا گیا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور شیخین کی شرط پر ہے لیکن انہوں نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 671]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو معاوية: هو محمد بن خازم الضرير، وزائدة: هو ابن قدامة» [ترقيم الرساله 671] [ترقيم الشركة 663]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (670) Back to Bab Next Hadith → (672)