☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6676
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6676
أخبرني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّرِي بن خُزيمة، حدثنا مسلم ابن إبراهيم، حدثنا قُرَّة بن خالد، حدثني محمد بن سِيرِين، قال: بَلَغَت النَّخلةُ على عهد عثمان بن عفّان ألفَ درهمٍ، فعَمَدَ أسامةُ بن زيد إلى نخلةٍ، فنَقَرها وأخرج جُمَّارها فأطعمها أمَّه، فقال له: ما حَمَلك على هذا وأنت ترى النَّخلةَ قد بلغت ألفًا؟! فقال: إِنَّ أمِّي سألَتْنِيه، ولا تسألُني شيئًا أقدِرُ عليه إلَّا أعطيتُها (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6531 - الحديث فيه إرسال
Translation: طلحہ بابر
محمد بن سیرین سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں ایک کھجور کے درخت کی قیمت ایک ہزار درہم تک پہنچ گئی تھی، اس دوران سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما نے ایک درخت کا قصد کیا، اسے چیرا اور اس کا گودا (جمار) نکال کر اپنی والدہ کو کھلایا، ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے ایسا کیوں کیا جبکہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ ایک درخت کی قیمت ایک ہزار درہم تک پہنچ چکی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”میری والدہ نے مجھ سے اس کا تقاضا کیا تھا، اور وہ مجھ سے ایسی کسی بھی چیز کا سوال نہیں کرتیں جس پر میں قدرت رکھتا ہوں مگر میں وہ انہیں عطا کر دیتا ہوں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6676]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، لكن محمد بن سِيرِين روايته عن عثمان مرسلة كما قال الذهبي في "التلخيص".» [ترقيم الرساله 6676] [ترقيم الشركة 6596] [ترقيم العلميه 6531]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات
← Previous Hadith (6675) Back to Bab Next Hadith → (6677)