☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6647
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6647
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفان العامري، حدثنا عبد الله بن نُمير، حدثنا عثمان بن حَكيم، عن خارجةَ بن زيد ابن ثابت، عن عمِّه يزيد بن ثابت: أنه كان مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وأصحابِه فطَلَعَت جنازةٌ، فلما رآها ثارَ وثارَ أصحابُه، فلم يزالوا قيامًا حتى بَعُدَت، ولا أَحسَبُهُ إِلَّا يهوديًّا أو يهوديّةً (2) .
Translation: طلحہ بابر
خارجہ بن زید بن ثابت اپنے چچا یزید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ: وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کے ساتھ تھے کہ ایک جنازہ نمودار ہوا، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہو گئے اور آپ کے صحابہ بھی کھڑے ہو گئے، وہ سب اس وقت تک کھڑے رہے جب تک وہ جنازہ نظروں سے اوجھل نہ ہو گیا، اور میرا خیال ہے کہ وہ کوئی یہودی مرد یا عورت تھی (جس کا وہ جنازہ تھا)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6647]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات إلّا أنه منقطع، فإنَّ خارجة بن زيد» [ترقيم الرساله 6647] [ترقيم الشركة 6568]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (6646) Back to Bab Next Hadith → (6648)