أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خليفة ابن خيَّاط قال: وعبد الله بن مُغفَّل المُزَنِي، يُكنى أبا سعيد. وذَكَرَ هذا النسبَ وزاد فيه: وأمُّه العَبْلة بنت معاوية بن معاوية (1) من مُزينة، وله دارٌ بالبصرة بحَضْرة الجامع.
Translation: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوسعید تھی، انہوں نے سابقہ نسب ہی بیان کیا لیکن اس میں یہ اضافہ کیا کہ ان کی والدہ کا نام ابلہ بنت معاویہ بن معاویہ تھا جن کا تعلق قبیلہ مزینہ سے تھا، اور بصرہ کی جامع مسجد کے پاس ان کا ایک گھر تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6617]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6617] [ترقيم الشركة 6538]