حَدَّثَنَا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا الحسن بن علي بن زياد، حَدَّثَنَا إبراهيم بن موسى، حَدَّثَنَا خالد بن عبد الله، عن عمرو بن يحيى، عن أبيه، عن عبد الله بن زيد قال: رأيت النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم مَضمَضَ واستَنشقَ من كفّ واحدٍ، فعل ذلك ثلاثًا (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک ہی چلو سے کلی کرتے اور ناک میں پانی ڈالتے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تین بار ایسا ہی کیا۔
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے اس لفظ کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 658]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل الحسن بن علي بن زياد، وقد توبع» [ترقيم الرساله 658]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح