أخبرني علي بن محمد بن عبد الله القاضي، حدثنا الحسين بن محمد القَبَّاني، حدثنا سعيد بن يحيى الأُمَوي، حدثنا أبي، حدثنا إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيتُ بيدِ ابن أبي أَوفى ضَرْبةٌ، قلت: متى أصابك هذا؟ قال: يومَ حُنَين، قلت: أدركتَ حُنينًا؟ قال: نعم، وقبلَ ذلك (1) .
Translation: طلحہ بابر
اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر ایک زخم کا نشان دیکھا تو پوچھا کہ یہ کب لگا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ”غزوہ حنین کے دن،“ میں نے عرض کیا: کیا آپ حنین میں شریک تھے؟ انہوں نے فرمایا: ”جی ہاں، اور اس سے پہلے کے غزوات میں بھی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6575]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 6575] [ترقيم الشركة 6497]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح