☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6542
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6542
فأخبرني مَخلَد بن جعفر، حدثنا محمد بن [جَرير، حدثنا] (2) الحارث، عن محمد بن سعد قال: قلت لمحمد بن عمر: إنَّ أهل الكوفة رَوَوْا عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر أنه قال: كنت أَمِيحُ لأصحابي يوم بدر من القَلِيب! فقال محمد بن عمر: هذا غلطٌ من رواية أهل العراق في جابر وأبي مسعود د الأنصاري، يُصيَّرونهما فيمن شَهِدَ بدرًا، ولم يرو ذلك موسى بنُ عُقبة ولا محمدُ بنُ إسحاق ولا أبو مَعشَرٍ، ولا أحدٌ ممَّن روى السِّيرةَ.
Translation: طلحہ بابر
محمد بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن عمر (واقدی) سے کہا: اہل کوفہ نے اعمش کے واسطے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے کہا: میں بدر کے دن اپنے ساتھیوں کے لیے کنویں سے پانی بھرتا تھا! تو محمد بن عمر نے کہا: یہ اہل عراق کی روایت کی غلطی ہے کہ وہ سیدنا جابر اور ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہما کو ان لوگوں میں شمار کرتے ہیں جو بدر میں شریک ہوئے، حالانکہ موسیٰ بن عقبہ، محمد بن اسحاق اور ابومعشر میں سے کسی نے بھی سیرت کی روایات میں اسے ذکر نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6542]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6542] [ترقيم الشركة 6464]
← Previous Hadith (6541) Back to Bab Next Hadith → (6543)