☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 653
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 653
حَدَّثَنَا أبو محمد الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفراييني، حَدَّثَنَا الحسين بن إسحاق التُّستَري، حَدَّثَنَا يحيى بن عبد الله بن بُكَير، حَدَّثَنَا المفضَّل بن فَضَالة قال: سألتُ يزيد بن أبي حَبيب عن المسح على الخفَّين، فقال (2) : أخبرني عبد الله بن الحَكَم البَلَوي، عن عُلي بن رَبَاح، عن عُقبة بن عامر أنه أخبره: أنه وَفَدَ إلى عمر بن الخطَّاب عامًا، قال عقبة: وعليَّ خُفَّانِ من تلك الخِفَافِ الغِلَاظ، فقال لي عمر: متى عهدُك بلباسِهما؟ فقلت: لَبِستُهما يومَ الجمعة، وهذا يومُ الجمعة، فقال لي عمر: أصبتَ السُّنةَ (3) . وقد صحَّت الرواية عن عبد الله بن عمر أنه أَفتى به، ولم يُسنِده، وإليه ذهب مالك بن أنس الإمام.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ ایک سال سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس وفد لے کر آئے، عقبہ کہتے ہیں کہ میں نے موٹے چمڑے کے موزے پہن رکھے تھے، تو سیدنا عمر نے مجھ سے پوچھا: ”تمہیں انہیں پہنے ہوئے کتنا عرصہ ہوا ہے؟“ میں نے عرض کیا: ”میں نے انہیں جمعہ کے دن پہنا تھا اور آج (پھر) جمعہ ہے،“ تو سیدنا عمر نے مجھ سے فرمایا: ”تم نے سنت کے مطابق کام کیا ہے۔“
امام حاکم فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی یہی فتویٰ ثابت ہے اور امام مالک بن انس کا یہی مسلک ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 653]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عبد الله بن الحكم البلوي» [ترقيم الرساله 653]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
Grade: خبر صحيح
← Previous Hadith (652) Back to Bab Next Hadith → (654)