فيما حدَّثَناه أبو..... قال: سمعت عبد الله بن عمر يقول: ما آسَى على شيءٍ..... (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے دنیا کی کسی چیز کے چھوٹ جانے کا اتنا غم نہیں جتنا اس بات کا افسوس ہے کہ میں نے (سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ مل کر) باغی گروہ سے قتال نہیں کیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6499]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6499] [ترقيم الشركة 6421/1]