☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 631
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 631
أخبرنا الحسن بن حَلِيم المروَزي، أخبرنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله بن المبارَك، عن يونس بن نافع، عن كَثِير بن زياد أبي سَهْل قال: حدثتني مُسَّةُ الأزديَّة قالت: حَجَجْتُ فدخلتُ على أمّ سلمة فقلت: يا أمّ المؤمنين، إنَّ سَمُرةَ بن جُندب يأمر النساءَ يَقضِينَ صلاةَ المَحِيض، فقالت: لا يَقضِينَ، كانت المرأة من نساء النَّبِيِّ صلى الله عليه و آله وسلم تَقعُدُ في النِّفَاس أربعين ليلةً لا يأمُرها النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم بقضاء صلاة النِّفاس (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد ولم يُخرجاه، ولا أعرفُ في معناه غيرَ هذا. وشاهده:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 622 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
مسہ ازدیہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے حج کیا اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوئی اور عرض کی: ”اے ام المؤمنین! سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ عورتوں کو حیض کے دنوں کی چھوٹی ہوئی نمازیں قضا کرنے کا حکم دیتے ہیں،“ انہوں نے فرمایا: ”وہ قضا نہ کریں، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواجِ مطہرات میں سے جو عورت نفاس کی حالت میں ہوتی تھی وہ چالیس راتیں بیٹھی رہتی تھی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسے نفاس کی نمازیں قضا کرنے کا حکم نہیں دیتے تھے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اس کا شاہد بھی موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 631]
تخریج الحدیث
«إسناده محتمل للتحسين إن شاء الله من أجل مسَّة الأزدية» [ترقيم الرساله 631] [ترقيم الشركة 626] [ترقيم العلميه 622]
الحكم على الحديث
إسناده محتم
Grade: إسناده محتم
← Previous Hadith (630) Back to Bab Next Hadith → (632)