فحدثنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا التُّستَري، حَدَّثَنَا خَليفة بن خيَّاط: قال أبو محذورة أَوْس بن مِعيَرٍ بن لَوْذان بن رَبيعة، قال شَبَابٌ (3) : وقال أبو اليَقْظان: أَوْس بن مِعيَر قُتل يومَ بدر كافرًا، واسم أبي محذورة سَلْمان بن سَمُرة، قال شباب: ويقال: اسمه سَمُرة بن مِعيَر.
Translation: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط کہتے ہیں کہ ابو محذورہ کا نام اوس بن معیر بن لوذان بن ربیعہ ہے، شباب کہتے ہیں کہ ابو یقظان کے مطابق اوس بن معیر تو جنگ بدر کے دن کفر کی حالت میں قتل کر دیا گیا تھا اور ابو محذورہ کا دراصل نام سلمان بن سمرہ ہے، شباب کہتے ہیں کہ ایک قول کے مطابق ان کا نام سمرہ بن معیر ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6303]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6303] [ترقيم الشركة 6236]