فحدثني محمدُ بن نِجَاد (3) ، عن عائشةَ بنت سعد، عن أبيها سعد بن أبي وقّاص أنه قال: ألَا أَنبِئْ رسولَ الله أنِّي … حَميتُ صَحابتي بصُدورِ نَبْلي أذُودُ بها عدوَّهُمُ ذِيادًا … بكلِّ حَزُونةٍ وبكلِّ سَهْلِ فما يَعتدُّ رامٍ من مَعَدٍّ … بسَهْمٍ معْ رسولِ الله قَبْلي (4)
Translation: طلحہ بابر
عائشہ بنت سعد اپنے والد سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے (اشعار میں) کہا: ”کیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ خبر نہ دوں کہ میں نے اپنے تیروں کے ذریعے اپنے ساتھیوں کی حفاظت کی، میں ان تیروں کے ذریعے دشمن کو ہر دشوار گزار اور ہموار راستے سے دور بھگاتا رہا، قبیلہ معد کا کوئی بھی تیر انداز مجھ سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی موجودگی میں تیر چلانے کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6232]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لجهالة حال محمد بن نجاد، وأما محمد بن عمر الواقدي فقد تابعه معن ابن عيسى فيما سلف عند المصنّف برقم (2504).» [ترقيم الرساله 6232] [ترقيم الشركة 6169]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لجهالة حال محمد بن نجاد
Grade: إسناده ضعيف لجهالة حال محمد بن نجاد