أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا، حَدَّثَنَا خَليفة بن خيّاط قال: وفيها مات - يعني سنة اثنتين وستين - أبو سعيد مَسلَمة بن مُخلَّد الأنصاري بمصر، وكان أميرَها، هو أولُ من جُمِعَت له مصرُ والمغربُ من الأمراء، وله روايةٌ، ذكر أنَّ النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم قُبِضَ وله عشر (2) سنين (3) . ذكرُ مناقب أبي إسحاق سعد بن أبي وقّاص ﵁ -
Translation: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ اسی سال یعنی 62 ہجری میں ابو سعید مسلمہ بن مخلد انصاری رضی اللہ عنہ کی وفات مصر میں ہوئی، وہ وہاں کے امیر تھے اور وہ پہلے امیر تھے جن کے لیے مصر اور مغرب کی امارت جمع کی گئی، ان سے روایات مروہ ہیں اور تذکرہ ملتا ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال ہوا تو ان کی عمر دس سال تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6209]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6209] [ترقيم الشركة 6147]