☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6101
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6101
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الوهاب، حَدَّثَنَا يعلى بن عُبيد، حَدَّثَنَا الأعمش، عن هلال بن يِسَاف قال: انطلقتُ إلى البصرة فدخلتُ المسجد، فإذا شيخٌ مستنِدٌ إلى أُسطُوانةٍ يحدِّثُ يقول: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"خيرُ الناس قَرْني، ثم الذين يَلُونَهم، ثم الذين يَلُونَهم، ثم يأتي أقوامٌ يُعطُون الشَّهادةَ قبل أن يُسأَلوها" فقلت: مَن هذا الشيخ؟ قالوا: عِمرانُ بن حُصين (1) .
هذا حديثٌ عالٍ صحيحٌ على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5988 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ہلال بن یساف سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں بصرہ گیا اور مسجد میں داخل ہوا، وہاں ایک بزرگ ستون سے ٹیک لگائے حدیث بیان کر رہے تھے، وہ کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین لوگ میرے زمانے کے ہیں، پھر وہ جو ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ان کے بعد آئیں گے، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں گے، پھر ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو گواہی (دینے کے لیے) طلب کیے جانے سے پہلے ہی گواہی دیں گے۔“ میں نے پوچھا: ”یہ بزرگ کون ہیں؟“ لوگوں نے بتایا کہ یہ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ ہیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر عالی اور صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6101]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،وأخرجه أحمد 33/ (19820)، والترمذي بإثر الحديثين (2221) و (2302)، وابن حبان (7229) من طريق وكيع بن الجراح، عن سليمان بن مهران الأعمش، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 6101] [ترقيم الشركة 6043] [ترقيم العلميه 5988]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (6100) Back to Bab Next Hadith → (6102)