حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن أحمد بن بُطَّة الأصبهاني، حَدَّثَنَا الحسن بن الجَهْم، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عمر قال: وعِمْران بن حُصَين بن عُبيد بن خَلَف بن عبد نُهْم بن جُرَيبة (1) بن جَهْمة بن غاضِرة، ويُكْنَى أبا نُجَيد. أسلَمَ قديمًا هو وأبوه (2) وأختُه، وغزا مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم غَزَواتٍ، ولم يَزَل في بلاد قومه، ثم تحوّل إلى البصرة فنزل بها إلى أن مات بها، وولدُه بها، وتوفي عِمرانُ بن حُصَين بالبصرة قبل زيادٍ بسنة، وتوفي زيادٌ سنة خمسٍ وخمسين (3) .
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عمر سے روایت ہے کہ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کی کنیت ابونجید تھی، وہ، ان کے والد اور ان کی بہن قدیم الاسلام تھے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ کئی غزوات میں شرکت کی، وہ ایک مدت تک اپنی قوم کے علاقوں میں مقیم رہے پھر بصرہ منتقل ہو گئے اور وہیں وفات پائی، ان کی اولاد بھی وہیں مقیم ہے، ان کا انتقال زیاد کی وفات سے ایک سال پہلے بصرہ میں ہوا جبکہ زیاد کی وفات سن 55 ہجری میں ہوئی تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6099]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6099] [ترقيم الشركة 6041]