☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6095
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6095
حَدَّثَنَا أبو علي الحافظ، أخبرنا محمد بن الحسن بن قُتَيبة العَسْقلاني، حَدَّثَنَا محمد بن مِسْكِين اليَمَامي، حَدَّثَنَا عُبادة (1) بن عمر، حَدَّثَنَا عِكْرِمة بن عمّار، حَدَّثَنَا مَخْشِيُّ بن حُجْر بن عَدِيٍّ (2) ، عن أبيه: أنَّ نبي الله صلى الله عليه و آله وسلم خَطَبَهم فقال:"أيُّ يومٍ هذا؟" قالوا: يومٌ حرام، قال:"فأيُّ بلدٍ هذا؟" قالوا: بلدٌ حرام، قال:"فأيُّ شهرٍ؟" قالوا: شهر حرام، قال:"فإنَّ دماءَكم وأموالكم وأعراضكم حرام عليكم كحرمة يومِكم هذا، كحُرمةِ شهرِكم هذا، كحُرمةِ بَلَدِكم هذا، لِيُبلِّغ الشاهدُ الغائبَ، لا تَرجِعُوا بعدي كفّارًا يضربُ بعضُكم رِقابَ بعض" (3) .
Translation: طلحہ بابر
مخشی بن حجر بن عدی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (حجۃ الوداع کے موقع پر) لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے پوچھا: ”یہ کون سا دن ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: یہ حرمت والا دن ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کون سا شہر ہے؟“ عرض کیا: یہ حرمت والا شہر ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کون سا مہینہ ہے؟“ عرض کیا: یہ حرمت والا مہینہ ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک تمہارے خون، تمہارے مال اور تمہاری عزتیں تم پر اسی طرح حرام ہیں جس طرح تمہارے اس دن، تمہارے اس مہینے اور تمہارے اس شہر کی حرمت ہے، لہٰذا جو یہاں موجود ہے وہ غائب تک (یہ پیغام) پہنچا دے، اور میرے بعد کافر نہ بن جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6095]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد فيه لينٌ لجهالة مخشي بن حجير، فلا يُعرَف إلّا بهذا الحديث، ولم نقف له على ترجمة، وعبادة بن عمر مجهول الحال لكنه متابع. أبو علي: هو الحسين بن علي النيسابوري الحافظ.» [ترقيم الرساله 6095] [ترقيم الشركة 6037]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (6094) Back to Bab Next Hadith → (6096)