حَدَّثَنَا أبو الفضل محمد بن إبراهيم المزكِّي، حَدَّثَنَا يوسف بن موسى المَروَالرُّوذيُّ، حَدَّثَنَا محمود بن خالد الدمشقي، حَدَّثَنَا شعيب بن إسحاق، عن ثَوْر بن يزيد، عن يزيد بن شُريح الحضرمي، عن أبي هريرة، عن النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا يَحِلُّ لرجلٍ يؤمنُ بالله واليوم الآخَر أن يصليَ وهو حَقِنٌ حتَّى يخفِّفَ" (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھنے والے کسی شخص کے لیے یہ حلال نہیں کہ وہ (پیشاب یا پاخانہ) روک کر اس حال میں نماز پڑھے کہ اسے سخت حاجت ہو، یہاں تک کہ وہ اس سے فارغ ہو کر ہلکا نہ ہو جائے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 607]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف، يزيد بن شريح ليس بذاك القوي، وقد اضطرب فيه، وبينه وبين أبي هريرة فيه أبو حي المؤذن» [ترقيم الرساله 607] [ترقيم الشركة 602]
Grade: حديث حسن