☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5970
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5970
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفان، حدثنا أبو أسامة، عن إسماعيل بن أبي خالد، عن قيس بن أبي حازم، عن سعيد بن زيد بن عمرو بن نُفَيل، قال: لقد رأيتُني وإنَّ عمرَ لَمُوثِقِي وأُمّي - يعني أمَّ سعيد بن زيد - يريدُني على الإسلام، ولو أنَّ أحُدًا انفَضَّ - أو ارفَضَّ - لكان حَقِيقًا بما فَعلتُم بعثمانَ (2) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5857 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
قیس بن ابی حازم سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے وہ وقت بھی دیکھا ہے جب عمر رضی اللہ عنہ نے مجھے اور میری ماں کو (یعنی میری اہلیہ کو جو عمر رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں) اسلام لانے کی وجہ سے (سختی سے) باندھ رکھا تھا، اور اگر (دین کی خاطر پہنچنے والے مصائب پر) احد پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ہٹ جاتا تو وہ حق بجانب ہوتا، اس کے مقابلے میں جو تم لوگوں نے عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ کیا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5970]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح أبو أسامة: هو حماد بن أسامة.» [ترقيم الرساله 5970] [ترقيم الشركة 5911] [ترقيم العلميه 5857]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (5969) Back to Bab Next Hadith → (5971)