☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 586
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 586
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفَّان العامِري، حدثنا محمد بن عُبيد، عن عُبيد الله. وحدثني علي بن عيسى - واللفظ له - حدثنا الحسين بن محمد القَبَّاني، حدثنا هارون بن إسحاق، حدثنا أبو خالد، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر قال: كنا نتوضَّأُ رجالًا ونساءً ونَغسِلُ أيديَنا في إناءٍ واحدٍ على عهدِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ، إنما اتَّفقا على حديث عائشة في هذا الباب (1) . ولهذا الحديث شاهدٌ ينفرد به خارجةُ بن مصعب، وأنا أذكره محتسِبًا لما أشاهده من كَثرة وِسْواس الناس في صبِّ الماء:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 577 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہدِ مبارک میں ہم مرد اور عورتیں ایک ہی برتن سے وضو کیا کرتے تھے اور اپنے ہاتھ دھویا کرتے تھے۔
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، انہوں نے اس باب میں صرف سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث پر اتفاق کیا ہے۔ امام حاکم فرماتے ہیں کہ میں لوگوں میں پانی کے استعمال کے حوالے سے پائے جانے والے وسوسوں کی کثرت کو دیکھتے ہوئے یہ روایت ذکر کر رہا ہوں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 586]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي،، أبو خالد: هو سليمان بن حيان الأحمر، وعبيد الله: هو ابن عمر العُمري» [ترقيم الرساله 586] [ترقيم الشركة 581] [ترقيم العلميه 577]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (585) Back to Bab Next Hadith → (587)