☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5833
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5833
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شَيْبة، حدثنا يحيى بن مَعِين، حدثني أبو عُبيدة الحدّاد، حدثنا أبو مَكِين، قال: رأيتُ امرأةً في مسجد أُوَيس القَرَني، قالت: كان يجتمعُ هو وأصحابٌ له في مسجدِهم هذا؛ يُصلُّون ويقرؤون في مصاحِفهم، فآتي غَداءَهم وعَشاءَهم هاهنا حتى يُصلُّوا الصلَوات، قالت: وكان ذلك دأْبَهم ما شَهِدوا، حتى غَزَوا فاستُشهِد أويسٌ وجماعةٌ من أصحابِه في الرّجّالة بين يَدَي عليّ بن أبي طالب (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5728 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
ابو مکین بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی مسجد میں ایک عورت کو دیکھا جس نے بتایا کہ وہ اور ان کے ساتھی اسی مسجد میں جمع ہوتے، نمازیں پڑھتے اور اپنے مصاحف کی تلاوت کرتے تھے، میں ان کے لیے صبح اور شام کا کھانا لاتی تھی اور وہ نمازوں کی ادائیگی تک وہیں رہتے تھے، اس نے بتایا کہ ان کا یہی معمول رہا یہاں تک کہ انہوں نے جنگ میں شرکت کی اور سیدنا اویس اور ان کے ساتھیوں کی ایک جماعت سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے سامنے پیادہ دستے میں لڑتے ہوئے شہید ہو گئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5833]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، عبد الله بن شميط ومن فوقه في حالهم جهالة.» [ترقيم الرساله 5833] [ترقيم الشركة 5779] [ترقيم العلميه 5728]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (5832) Back to Bab Next Hadith → (5834)