☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 581
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 581
حدَّثَناه أبو محمد المُزَني، حدثنا أبو مَعشَر الحسن بن سليمان الدارمي، حدثنا نصر بن علي، حدثنا أبي، حدثنا قُرَّة بن خالد، عن محمد بن سِيرِين، عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"طُهورُ إناءِ أحدِكم إذا وَلَغَ فيه الكلبُ أن يُغسَلَ سبعَ مرات، أُولاهنَّ بالتُّراب". ثم ذكر أبو هريرة الهرَّ، لا أدري قال: مرةً أو مرتين. قال نصر بن علي: وجدتُه في كتاب أَبي في موضع آخر: عن قُرَّة عن ابن سِيرِين عن أبي هريرة في الكلب مُسنَدًا وفي الهرِّ موقوفًا (2) . تابعه في توقيف ذِكْر الهرِّ مسلمُ بن إبراهيم عن قرة:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے برتن کی پاکیزگی جب اس میں کتا منہ ڈال دے یہ ہے کہ اسے سات مرتبہ دھویا جائے، جن میں سے پہلی بار مٹی سے ہو۔“ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بلی کا ذکر کیا، (راوی کہتے ہیں) مجھے یاد نہیں کہ انہوں نے ایک بار کہا یا دو بار۔ نصر بن علی کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کی کتاب میں ایک اور جگہ پایا کہ کتے والی روایت مرفوع (نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان) ہے جبکہ بلی والی روایت موقوف (صحابی کا قول) ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 581]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو محمد المزني شيخ المصنف: اسمه أحمد بن عبد الله بن محمد المزني الحافظ» [ترقيم الرساله 581] [ترقيم الشركة 576]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (580) Back to Bab Next Hadith → (582)