☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 579
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 579
حدثني أبو الحسن علي بن عمر الحافظ، حدثنا أبو بكر عبد الله بن محمد بن زياد الفقيه، حدثنا بكَّار بن قُتيبة وحماد بن الحسن بن عَنبَسة قالا: حدثنا أبو عاصم، حدثنا قُرَّة بن خالد، حدثنا محمد بن سِيرِين، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"طُهورُ الإناءِ إذا وَلَغَ الكلبُ فيه أن يُغسَلَ سبعَ مرات، الأُولى بالتراب، والهرةُ مرةً - أو مرتين -"؛ قرةُ يشكُّ (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”برتن کی پاکیزگی جب کتا اس میں منہ ڈال دے یہ ہے کہ اسے سات بار دھویا جائے، پہلی بار مٹی سے، اور بلی (کے منہ ڈالنے) پر ایک یا دو بار دھویا جائے۔“ راوی قرہ کو (ایک یا دو بار کے لفظ میں) شک ہوا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 579]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 579] [ترقيم الشركة 574]
← Previous Hadith (578) Back to Bab Next Hadith → (580)