☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5767
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5767
أخبرنا أبو سهل أحمد بن محمد النَّحْوي ببغداد، حدثنا جعفر بن محمد بن شاكر، حدثنا قَبِيصة بن عُقبة، حدثنا سفيان، عن أبي إسحاقَ، عن حارثة بن مُضَرِّب، قال: كتبَ إلينا عمرُ بن الخطاب: إني قد بعثتُ إليكم عمارَ بن ياسرٍ أميرًا، وعبدَ الله بنَ مَسعُود مُعلِّمًا ووزيرًا، وهما من النُّجَباء من أصحاب محمدٍ صلى الله عليه و آله وسلم، من أهل بدرٍ فاسمَعُوا، وقد جعلتُ ابنَ مَسعُود على بيتِ مالِكُم؛ فاسمَعُوا فتعلَّمُوا منهما، واقتَدُوا بهما، وقد آثرتُكم بعبدِ الله على نَفْسى (1) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5663 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
حارثہ بن مضرب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہمیں تحریر فرمایا: ”میں تمہاری طرف عمار بن یاسر کو امیر اور عبداللہ بن مسعود کو معلم اور وزیر بنا کر بھیج رہا ہوں، یہ دونوں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب میں سے بلند مرتبہ اور اہل بدر میں سے ہیں، پس تم ان کی بات سننا، اور میں نے ابن مسعود کو تمہارے بیت المال کا نگران مقرر کیا ہے، پس ان کی بات سننا اور ان سے علم حاصل کرنا اور ان کی پیروی کرنا، اور بیشک میں نے تمہارے معاملے میں عبداللہ (بن مسعود) کو اپنی ذات پر ترجیح دی ہے (کہ انہیں اپنے پاس رکھنے کے بجائے تمہاری طرف بھیج دیا)۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5767]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،سفيان: هو الثوري، وأبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السَّبيعي.» [ترقيم الرساله 5767] [ترقيم الشركة 5713] [ترقيم العلميه 5663]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (5766) Back to Bab Next Hadith → (5768)