أخبرني الحسن بن محمد بن إسحاق الأزهري، حدثنا محمد بن زكريا الغَلَابي، حدثنا العباس بن بَكَّار، حدثنا سُهيل بن أبي سُهيل التَّمِيمي، عن أبيه، قال: مَرَّ عليُّ بن أبي طالب بطلحةَ بن عُبيد الله وهو مَقتُول، فوقف عليه وقال: هذا واللهِ كما قال الشاعرُ: فتًى كان يُدنِيهِ الغِنى مِن صَديقِهِ … إذا ما هو استَغْنى ويُبعِدُه الفقرُ كأنَّ الثُريَّا عُلِّقَت في جَبينِهِ … وفي خَدِّه الشِّعْرى، وفي الآخَرِ البَدْرُ (1)
Translation: طلحہ بابر
سہیل بن ابی سہیل تمیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا گزر سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کے جسدِ مبارک کے پاس سے ہوا جبکہ وہ شہید ہو چکے تھے، آپ ان کے پاس کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”اللہ کی قسم! یہ ویسے ہی تھے جیسا کہ شاعر نے کہا ہے: وہ ایسا جوان تھا کہ مالداری اسے اپنے دوستوں کے قریب کر دیتی تھی جب وہ غنی ہوتا، اور فقر اسے ان سے دور کر دیتا تھا (تاکہ ان پر بوجھ نہ بنے)؛ گویا اس کی پیشانی پر ثریا (ستارہ) جڑا ہوا ہے، اس کے ایک رخسار پر شعریٰ ستارہ اور دوسرے پر چودھویں کا چاند (چمک رہا) ہے“۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5699]
تخریج الحدیث
«إسناده تالفٌ بمرّة من أجل محمد بن زكريا الغَلَابي وشيخه العباس بن بكار، فهما متروكان واتُّهما بالوضع، ولا يُدرى من هو سُهيل ولا أبوه.» [ترقيم الرساله 5699] [ترقيم الشركة 5646]
الحكم على الحديث
إسناده تالفٌ بمرّة من أجل محمد بن زكريا الغَلَابي وشيخه العباس بن بكار
Grade: إسناده تالفٌ بمرّة من أجل محمد بن زكريا الغَلَابي وشيخه العباس بن بكار