☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5628
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5628
فأخبرَنَاه أبو عَون محمد بن ماهَان الجَزّار بمكة، حَدَّثَنَا علي بن عبد العزيز، حَدَّثَنَا سعيد بن منصور، حَدَّثَنَا مُسلِم بن خالد [عن عبد الله بن عثمان بن خُثَيم] (1) عن إسماعيل بن عُبيد بن رِفاعة، عن أبيه: أنَّ عُبادة بن الصامِت قامَ قائمًا في وَسَطِ دارِ أميرِ المؤمنين عثمانَ بن عفّان، فقال: إني سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم محمدًا أبا القاسم يقول:"سَيَلِي أُمورَكُم من بَعدي رجالٌ يُعرِّفونكم ما تُنكِرُون، ويُنكِرون عليكم ما تَعرِفُون، فلا طاعةَ لمن عَصَى الله"، فلا تَغْبِنُوا (2) أَنفُسَكم، فوالذي نفسي بيده إنَّ معاوية مِن أولئك، فما راجَعَه عثمانُ حرفًا (3) . وقد رُوي هذا الحديثُ بإسناد صحيح على شرط الشيخين في وُرُود عبادةَ بن الصامت على عُثمانَ بن عفان مُتَظلِّمًا بمتنٍ مُختَصِرٍ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5530 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
اسماعیل بن عبید بن رفاعہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ امیر المومنین عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے گھر کے بیچوں بیچ کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، محمد ابوالقاسم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”میرے بعد تمہارے معاملات پر ایسے لوگ حکمران بنیں گے جو تمہیں وہ باتیں بتائیں گے جنہیں تم برا جانتے ہو، اور ان باتوں کو برا کہیں گے جنہیں تم (حق) جانتے ہو۔ پس اللہ کی نافرمانی کرنے والے کی کوئی اطاعت نہیں ہے۔“ لہٰذا تم اپنی جانوں کو نقصان میں نہ ڈالنا۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یقیناً معاویہ رضی اللہ عنہ انہی میں سے ہیں۔“ اس پر عثمان رضی اللہ عنہ نے انہیں ایک حرف کا بھی جواب نہیں دیا۔
اور یہ حدیث شیخین کی شرط پر ایک دوسری صحیح سند کے ساتھ بھی مروی ہے جس میں سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس فریاد لے کر آنے کا مختصر متن موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5628]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن في المتابعات والشواهد من أجل مسلم بن خالد: وهو الزّنجي.» [ترقيم الرساله 5628] [ترقيم الشركة 5576] [ترقيم العلميه 5530]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (5627) Back to Bab Next Hadith → (5629)