☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5587
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5587
قال ابن عُمر: فحدثني عبد الحَمِيد بن أبي عَبْس من ولد أبي عَبْس بن جَبْر، قال: مات أبو عَبْس سنة أربع وثلاثين، وهو ابن سبعين سنة، وصلَّى عليه عثمانُ، ونزل في قبره أبو بُردة بن نِيَارٍ وقَتَادة بن النُّعمان و محمد بن مَسْلَمة وسَلَمة بن سَلَامة بن وَقْشٍ (3) .
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ ابو عبس بن جبر کی اولاد میں سے عبدالحمید بن ابی عبس نے مجھے بتایا کہ ابو عبس رضی اللہ عنہ کی وفات چونتیس (34) ہجری میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر ستر سال تھی۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی، اور ان کی قبر میں (انہیں اتارنے کے لیے) ابو بردہ بن نیار، قتادہ بن نعمان، محمد بن مسلمہ اور سلمہ بن سلامہ بن وقش رضی اللہ عنہم اترے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5587]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5587] [ترقيم الشركة 5540]
← Previous Hadith (5586) Back to Bab Next Hadith → (5588)