☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5577
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5577
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المَحبُوبي بمَرُو، حَدَّثَنَا سعيد بن مسعود، حَدَّثَنَا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن مُخارقٍ، عن طارِقٍ، عن عبد الله، قال: شَهِدتُ من المقداد مشهدًا لأن أكونَ صاحِبَه أَحبُّ إليَّ مما عُدِلَ؛ أنه أتى النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم وهو يدعُو على المشركين، فقال: إنا واللهِ يا رسولَ الله لا نقولُ كما قال قومُ موسى لموسى: ﴿اذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا هَاهُنَا قَاعِدُونَ﴾ [المائدة: 24] ولكنا نقاتلُ عن يَمينِك وعن شِمالِك، ومن بين يَدَيك ومن خَلْفِك، فرأيتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه و آله وسلم يُشرِقُ لذلك، وسَرَّهُ ذلك (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5486 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے مقداد رضی اللہ عنہ کا ایک ایسا کارنامہ دیکھا کہ اگر میں اس کا حصہ ہوتا تو یہ مجھے ہر اس چیز سے زیادہ محبوب ہوتا جس کے بدلے اسے خریدا جا سکتا ہے۔ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس اس وقت آئے جب آپ مشرکین کے خلاف دعا فرما رہے تھے۔ مقداد رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اللہ کی قسم، اے اللہ کے رسول! ہم آپ سے وہ بات نہیں کہیں گے جو موسیٰ علیہ السلام کی قوم نے ان سے کہی تھی: ﴿اذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا هَاهُنَا قَاعِدُونَ﴾ ”تم اور تمہارا رب جاؤ اور لڑو، ہم تو یہیں بیٹھے ہیں۔“ [سورة المائدة: 24] بلکہ ہم آپ کے دائیں، بائیں، آگے اور پیچھے سے (دشمنوں کے خلاف) لڑیں گے۔“ عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا اس بات پر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا چہرہ مبارک چمک اٹھا اور انہیں اس سے بہت خوشی ہوئی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5577]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسرائيل: هو ابن يونس بن أبي إسحاق السَّبيعي، ومُخارق: هو ابن خليفة - ويقال: ابن عبد الله بن جابر، ويقال: ابن عبد الرحمن - الأحمسي، وطارق: هو ابن شهاب الأحمسي، وعبد الله: هو ابن مسعود.» [ترقيم الرساله 5577] [ترقيم الشركة 5531] [ترقيم العلميه 5486]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (5576) Back to Bab Next Hadith → (5578)